ہمارےاردگرد بہت سے لوگ اس اصل وجہ اور خدمت سے بے خبر ہیں جس کی وجہ سے پاکستانی سائنٹسٹ ڈاکٹر عبدالسلام کو نوبل پرائز دیا گیا۔ زیر نظر کتاب میں اس حقیقت پر مزید ثبوت کے ساتھ روشنی ڈالی گئی ہے جس کے قدرت اللہ شہاب چشم دید گواہ ہیں اور انہوں نے اپنے شہاب نامےمیں اس کا تفصیلی تذکرہ بھی کیا ہے۔
Download
Download