عظیم مبلغ بانی تبلیغی جماعت حضرۃ مولانا الیاس کاندھلوی رح کے لائق فخر بیٹے حضرۃ مولانا یوسف کاندھلوی رح نے ایک کتاب حیاۃ الصحابہ کے نام سے عربی میں لکھی جس کا اردو ترجمہ مولانا احسان الحق صاحب استاذ مدرسہ عربیہ رائیونڈ و مبلغ تبلیغی جماعت نے کیا ہے۔
یہ کتاب تین جلدوں پر مشتمل ہے۔
اس کتاب کو کتب خانہ فیضی لاہور والے پاکستان میں شائع کرتے ہیں۔
یہ کتاب تین جلدوں پر مشتمل ہے۔
اس کتاب کو کتب خانہ فیضی لاہور والے پاکستان میں شائع کرتے ہیں۔