سیرت خلفاء راشدین " مولانا مکی حجازی صاحب
 ( 26 دروس + کوالٹی ساونڈ )

مولانا مکی صاحب عرصہ دراز سے مسجد الحرام میں مدرس ہیں اور خطابت میں اپنا ایک منفرد انداز رکھتے ہیں۔ جن لوگوں نے ان کو سنا ہے چاہے وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہوں، وہ انکی آواز کی مٹھاس اور موضوع پر انکے عبور کے ضرور قائل ہوئے ہیں۔

مولانا صاحب نے حرم میں ہی سیرت خلفاء راشدین پر بیانات کا سلسلہ شروع کیا تھا۔ اپنے ان تیس گھنٹوں سے ذیادہ ٹائم پر مشتمل بیانات میں انہوں نے موضوع کوتقریبا ہر طرف سے کور کیا ہے اور ہر خلیفہ رضی اللہ عنہ کے شجرہ نصب سے لے کر فضائل اور مناقبات پر بہت احسن اور مدلل انداز میں بات کی ہے۔ مناقبات میں تمام خلفاء رضوان اللہ علیہم اجمعین پر لگنے والے اعتراضات کے بہت مدلل جوابات دیے ہیں۔



ڈان لوڈ لنکس

Part 01
Part 02

Part 03
Part 04
Part 05
Part 06
 


Comments




Leave a Reply