الحمد للہ گذشتہ چند سالوں سے علماء کرام اس شعبہ سے وابستہ ہوئے ہیں اور جس سے بہت فائدہ ہوا ہے عوام کو کہ جو نعتیں یہ علماء منتخب کرتے ہیں وہ کفریات شرکیات سے بالکل پاک ہوتی ہیں اور مولانا انس یونس صاحب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے پہلی بار قصیدہ حسان بن ثابت کا انتخاب کیا اور عوام تک اپنی خوبصورت آواز میں پہنچایا ۔

اس والیم میں نعت نمبر 4 اور 5 کو ضرور غور سے سنیں کیا ہی عمدہ شاعری اور آواز کا انتخاب ایک ساتھ ہوا ہے۔

Picture

Haleema Main Teray Muqaddaraan 8.75 MB Save
Har Din Yoonhi Guzray
9.56 MB Save
Ishq-E-Ahmed
5.76 MB Save
Punjabi Naat
1.53 MB Save
Tilawat Sorah Muhammad
14.6 MB Save
Utar Kay Arsh-E-Bareen Say
4.89 MB Save
Waqia-E-Taaif
13.1 MB Save




Leave a Reply.